لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب حکومت نے ممبر صوبائی اسمبلی چودھری زاہد اکرم کو محکمہ کالونیز جبکہ ممبر صوبائی اسمبلی احمد خان بلوچ کو محکمہ پبلک پراسیکیوشن کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کردیا ہے۔
زاہد اکرم محکمہ کالونیز اور احمد خان بلوچ پبلک پراسیکیوشن کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر
Feb 11, 2014