روس: حکومت مخالف ٹی وی چینل کے حمایت میں مظاہرہ کرنے والے 50افرادگرفتار

Feb 11, 2014

ماسکو(این این آئی)روس میں حکومت مخالف ٹی وی چینل کے حق میں مظاہرہ کرنیوالے 50 سے زائد افرادکو گرفتارکرلیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  اس ٹی وی چینل کو بند کیے جانے کی دھمکی کے بعد اس کے حق میں مظاہرے کئے گئے۔ ، ماسکو پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرتے ہوئے 50سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔

مزیدخبریں