وزارت داخلہ کا بعض کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کو بم پروف و بلٹ پروف بنانے کی خبروں کا نوٹس

 اسلام آباد (اے پی پی) وزارت داخلہ نے بعض کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کو بم پروف و بلٹ پروف بنانے کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منتقلی غیر قانونی ہے اور وزارت داخلہ اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔ عوام ایسی سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں سے خبردار رہیں۔

ای پیپر دی نیشن