’’انصاف دو‘‘ بھارت میں زیادتی کا شکار برطانوی لڑکی کی والدہ کا وزیراعلیٰ ’’گوا‘‘ کے نام خط

پنجائی (اے ایف پی) چھ سال  قبل بھارتی شہر گوا میں زیادتی کے سبب ہلاک لڑکی کی برطانوی والدہ  فیونا مپکیون نے وزیراعلیٰ منوہر پری کار کو ایک خط لکھا ہے جس میں انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن