سائیکل بھی چلانی ہے اور کرتب بھی دکھانے ہیں

Feb 11, 2014

   نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ سے تعلق رکھنے والا روز کیلی نامی یہ منچلا سائیکل چلاتے ہوئے ایسے حیرت انگیز اور شاندار کرتب دکھاتا ہے کہ دیکھنے والے دانتوں تلے انگلیاں دبا لیتے ہیں۔

مزیدخبریں