نئی پروموشن پالیسی، وزیراعظم نے پی سی ایس افسروں کے کوٹے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم ڈاکٹر نوازشریف نے نئی پروموشن پالیسی کی منظوری دیدی۔ ایڈمنسٹریٹو سروس میں صوبائی سروس کوٹے کی منظوری دی گئی۔ فیصلے کا مقصد وفاقی اکائیوں کو آل پاکستان سروسز کی نمائندگی دینا ہے۔ وزیراعظم محمد نوازشریف نے پی سی ایس افسروں کے کوٹے کی منظوری دی جس کے مطابق وفاقی سروس میں پی سی ایس افسروں کا 25 فیصد کوٹہ ہو گا اور گریڈ 19 کے پی سی ایس  افسران ڈی ایم جی گروپ میں شامل ہو سکیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...