سیالکوٹ: ہرپال، چارواہ سیکٹرز پر پھر بھارتی فائرنگ، رینجرز کا بھرپور جواب

سیالکوٹ (نامہ نگار) بھارتی سکیورٹی فورسز نے ہرپال اور چارواہ سیکٹروں پر پھر بلااشتعال فائرنگ کی، ہلکے ہتھیاروں، مارٹر گنوں سے سرحدی گائوں عمراں والی اور جوئیانوالہ کو نشانہ بنایا گیا تاہم یہاں سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پاکستانی رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔

ای پیپر دی نیشن