پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کے حوالے سے تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ پالیسی ریفارمز کا حقائق نامہ

Feb 11, 2015

لاہور (کامرس رپورٹر) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمزنے حال ہی میں پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کے سلسلے میں جاری ہونیوالے ایس آر او پر حقائق نامہ جاری کیا۔ حقائق نامے کے مطابق اس طرح تقریباً 80ارب روپے کا ویلفیئر نقصان ہوا پٹرولیم کے نرخ کم ہونے سے کس طرح نئی ملازمیتں اور روزگار کے مواقع پیدا کیے جا سکتے ہیں نیز ثمرات عوام تک منتقل کئے جا سکتے تھے ۔ سفارش کی گئی کہ حکومت جی ایس ٹی کی بڑھائی ہوئی شرح پر نظر ثانی کرے۔

مزیدخبریں