بھگوڑے امریکی فوجی کا ٹرائل

Feb 11, 2015

نیویارک (رائٹرز) 2004ء میں عراق سے امریکی فوج کی نوکری چھوڑ کر بھاگنے والے اہلکار 35 سالہ وسیف حاسون کا ٹرائل شروع ہو گیا۔ تفتیش کاروں نے اس پر اجازت کے بغیر یونٹ چھوڑنے اور رائفل چرانے کا الزام عائد کیا تھا۔ بتایا جاتا ہے ملزم فرار ہو کر لبنان آ گیا تھا۔

مزیدخبریں