ایک وقت میں زیادہ کام کرنیوالے ہمیشہ ناکام ہوتے ہیں:ناصر چنیوٹی

لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج اداکار ناصر چنیوٹی نے کہا ہے کہ ایک وقت میں زیادہ کام کرنے کی کوشش کرنیوالے زندگی میں ہمیشہ ناکام ہوتے ہیں‘ رشتوں میں سب سے بڑا رشتہ اعتماد کا ہے جس سے ٹوٹنے سے انسان بھی ٹوٹ جاتا ہے‘ میں خود کو سٹیج کیلئے لازم و ملزوم نہیں سمجھتا مگر شائقین کا مجھ پر اعتماد ہی میری کامیابی ہے۔ میں نے کبھی خواب میں بھی یہ نہیں سوچا تھا کہ ایک دن مجھے سٹیج پر اتنی پذیرائی ملے گی یہ سب کچھ میری محنت اور اپنے کام سے لگن کا نتیجہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...