آزاد کشمیر میں بھی 2 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری، پرسوں پھانسی دی جائیگی

Feb 11, 2015

میرپور (نوائے وقت رپورٹ) آزاد کشمیر میں بھی سزائے موت پر عملدرآمد شروع ہوگئی۔ سنٹرل جیل میرپور میں قید 2 مجرموں کی موت کے پروانے جاری کردئیے گئے۔ جیل ذرائع کے مطابق دونوں مجرموں کو 13 کی صبح پھانسی دی جائیگی۔

مزیدخبریں