برازیل میں حسینائیں 26قیدی فرارکرانے میں کامیاب

برازیلیا (آئی این پی) برازیل میں شاطر حسینائیں، سیکیورٹی گارڈز کو بیوقوف بنا کر اپنے دوستوں کے ساتھ 26 قیدیوں کو اڑا لے گئیںدو حسینائوں نے جیل میں قید ساتھیوں کو چھڑانے کے لئے سکیورٹی گارڈز کو اپنی لچھے دار گفتگو کے سحر میں مبتلا کیا اور نہایت چالاکی سے گارڈز کو بے ہوش کرکے اپنے دوستوں سمیت 26 قیدیوں کو لے گئیں۔

ای پیپر دی نیشن