ایم کیوایم اورتحریک انصاف کے درمیان جاری کشیدگی کم ہوتی دکھائی دے رہی ہے

Feb 11, 2015 | 15:43

بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق  کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم میں بہت اچھے لوگ بھی موجود ہیں متحدہ قومی موومنٹ خود کو اپنی قیادت سے الگ کرے تاکہ ملک صحیح سمت کی جانب بڑھ سکے  سینیٹ انتخابات کے حوالے سے نعیم الحق نے کہا کہ انتخابات کیلئے امیداواروں کے انٹرویو جاری ہیں،اس حوالے سے پارلیمانی بورڈ بدھ کو عمران خان کو اپنی سفارشات پیش کرے گا۔

مزیدخبریں