اوباما نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو متنبہ کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں ’جارحانہ اقدامات‘ بند نہ کیے تواسے بڑی قیمت چکانا ہوگی

Feb 11, 2015 | 17:03

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق  براک وباما اورروسی ہم منصب ولادمیرپیوٹن کے درمیان ٹیلی فون پر مشرقی یوکرین میں کشیدگی پربات چیت ہوئی۔ اوباما نے اپنے روسی ہم منصب پر زور دیا کہ وہ یوکرائن کے تنازع کے پرامن حل کے لیے بات چيت کے موقعے سے فائدہ اٹھائیں صدراوباما نے یوکرین کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی حمایت کااعادہ کیا اورکہا کہ روس جارحانہ اقدامات  نہ کرےدوسری جانب یوکرائن کے مشرقی علاقے میں علیحدگی پسندوں اور یوکرائنی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں مزید 12 افراد ہلاک ہو گئے  ہلاک ہونے والوں میں سات فوجی بھی  شامل ہیں

مزیدخبریں