اسحاق ڈارکاکہناہے کہ حکومت کےاقدامات سےمہنگائی میں کمی آئی

Feb 11, 2015 | 17:44

اسلام آباد میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیرخزانہ کاکہناتھا کہ حکومت کےاقدامات سے مہنگائی کی شرح پانچ اعشاریہ سات فیصد کم ہوئی ہےموثر پالیسیوں سےزرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ ہواہےاورمعیشت بھی مستحکم ہوئی ہے،جب کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پاکستانی سکوک بانڈ کوبھی پذیرائی ملی ہےاسحاق ڈار وزیرخزانہاسحاق ڈارکامزید کہناتھا کہ گزشتہ حکومتوں کی پالیسیوں سے معشیت پر برے اثرات پڑےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرکے عوام کوریلیف دیں گے،

مزیدخبریں