کراچی (آن لائن) سندھ ہائیکورٹ میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی اہلیہ کی درخواست کی سماعت ہوئی ۔ملزم کی اہلیہ نے اپنے شوہر سے ملاقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔ سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز کو 22 فروری کیلئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔