سندھ ہائیکورٹ: عزیر بلوچ سے ملاقات کیلئے ان کی اہلیہ کی درخواست پر رینجرز کو نوٹس جاری

Feb 11, 2016

کراچی (آن لائن) سندھ ہائیکورٹ میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی اہلیہ کی درخواست کی سماعت ہوئی ۔ملزم کی اہلیہ نے اپنے شوہر سے ملاقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔ سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز کو 22 فروری کیلئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔

مزیدخبریں