ابوظہبی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ عرب امارات کے پرنس شیخ محمد بن زیاد النہیان بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے پرنس زیاد بن النہیان کا استقبال کیا۔ شیخ محمد بن زیاد النہیان تین روزہ دورے پر بھارت آئے ہیں۔ دورے میں یو اے ای اور بھارت میں سول نیوکلیئر ڈیل سمیت 15 معاہدے ہونے کی توقع ہے۔
متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات اور بھارت میں سول نیوکلیئر ڈیل سمیت15 معاہدوں کا امکان
Feb 11, 2016