مینگورہ (بی بی سی ڈاٹ کام) خیبر پی کے کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں مقیم خواجہ سراؤں کو ان کے گھروں سے جبری طور پر نکالنے پر خواجہ سرا سراپا احتجاج ہیں۔ نکالے جانے والے خواجہ سراؤں کی تعداد 15 ہے۔
مینگورہ سے خواجہ سراؤں کی جبری بے دخلی، احتجاج
Feb 11, 2016