ایف بی آئی کے 20 ہزار ملازمین کی تفصیلات چوری ‘جان برینن، جیمز کلپر بھی شامل

Feb 11, 2016

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں ہیکرز نے ایف بی آئی کے 20 ہزار ملازمین کی تفصیلات چرا لیں۔ سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ جیمز کلپر بھی متاثرین میں شامل ہیں۔ ہیکرز نے تفصیلات ٹویٹر پر جاری کر دیں۔

مزیدخبریں