ضلع شیخوپورہ اور قصور میں بھی ماڈل ریڑھیاں دی جائیں گی: کمشنر

لاہور(خبر نگار)کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل نے کہا ہے کہ ضلع شیخوپورہ اور ضلع قصور کی ایڈمنسٹریشن بھی ’’لاہور ماڈل‘‘ پر ریڑھیاں ریڑھی بانوں کو دے گی- انہوں نے کہا کہ دوسرے مرحلہ میں ماڈل ریڑھیاں راوی ٹاؤن اور واہگہ ٹاؤن کے ریڑھی بانوں کو دی جائیں گی جبکہ پہلے مرحلہ میں رواں ماہ میں ہی ریڑھی بانوں کو دی جانے والی ماڈل ریڑھیوں کی تعداد ایک سو کے قریب ہو جائے گی-

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...