پانامہ کی قانونی کمپنی موزیک اور فونسیکا کے دونوں مالک برازیل میں گرفتار

برازیل (نوائے وقت رپورٹ ) پانامہ کی قانونی کمپنی موزیک اور فونسیکا دونوں کے مالک گرفتار ہو گئے، موزیک اور فونسیکا کو برازیل میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا، پانامہ لیکس موزیک، فونسیکا کی ایک کروڑ 10لاکھ دستاویزات پر مشتمل ہے، موزیک، فونسیکا آف شور کمپنیوں کو قانونی معاونت فراہم کرتی ہے، ریموب فونسیکا پانامہ کے صدر جان کارلوس کے معاون رہ چکے ہیں۔
گرفتار

ای پیپر دی نیشن