لاڑکانہ: دریائے سندھ میں زائرین کی کشتی ڈوب گئی، 8 لاپتہ، 22 کو بچا لیا گیا

لاڑکانہ (نوائے وقت رپورٹ) لاڑکانہ میں فتح پور کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی جس میں 30 زائرین سوار تھے۔ 22 کو بچا لیا گیا، 8 ڈوبنے والے افراد کی تلاش کیلئے امدادی کارروائیاں رات گئے تک جاری رہیں۔ تاہم اندھیرے کے باعث کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا رہا۔ کشتی میں سوار افراد مبین شاہ کے میلے میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...