جنوبی افریقہ نے پانچواںون ڈے بھی جیت لیا ‘سری لنکا کیخلاف کلین سویپ

سنچورین (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پانچویں میچ میں88نز سے ہراکر ون ڈے سیریز میں کلین سویپ مکمل کرلیا۔ پروٹیز نے چھ وکٹوں پر 384رنز بنائے ۔ کوئنٹن ڈی کاک نے 109اور ہاشم آملہ نے 154رنز کی اننگز کھیلی۔ پہلی وکٹ کی شراکت میں 187رنز بنے ۔ سرنگالکمل نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ سری لنکن ٹیم 8وکٹوں پر296رنز بناسکی ۔گونارتنے114رنز پر ناقابل شکست رہے ۔ کرس مورس نے چار کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...