پاکستان سپر لیگ : فائنل کا ٹکٹ 10سے 12ہزار روپے میں ملے گا

Feb 11, 2017

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) قذافی سٹیڈیم میں شیڈول پی ایس ایل فائنل میچ کی ٹکٹیں 10اور12ہزارروپے رکھی گئی ہیں ، دوسری طرف کرکٹ بورڈ نے فری پاسز کے اجراءپر بھی پابندی عائد کردی ہے۔نجم سیٹھی نے ہاتھ باندھ کر لوگوں سے ٹکٹ خرید کر میچ دیکھنے کی درخواست کی ہے۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ہر کوئی ہم سے فری ٹکٹ مانگ رہا ہے جس سے ہماری پریشانی میں بہت زیادہ اضافہ بھی ہورہا ہے، ہمیں یہ کلچر تبدیل کرنا ہو گا۔۔

مزیدخبریں