فروری میں ہفتے کے ساتوں دن 4، 4 مرتبہ آئینگے، پھر ایسا مہینہ 800 سال بعد آئیگا

نارنگ منڈی (نامہ نگار) فروری 2017ءکے مہینہ میں ہر دن چار چار بار آئے گا اور پھر ایسا 800سال بعد ہوگا اور ہماری زندگی میں دوبارہ ایسا مہینہ نہےں آئے گا۔ حیرت انگیز بات ہے کہ فروری کے 28دن ہےں۔ چار اتوار، چار سوموار، چار منگل، چار بدھ، چار جمعرات، چار جمعہ اور چار ہفتہ کے دن آئیںگے۔
فروری

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...