ارمغانِ حجاز

Feb 11, 2018

فرمان اقبال

تقدیرِ اُمم کیا ہے‘ کوئی کہہ نہیں سکتا
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا
اخلاصِ عمل مانگ نیاگانِ کُہن سے
’شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را!
(ارمغانِ حجاز)

مزیدخبریں