دارو خان کی تعاون کی یقین دہانی، ٹرسٹ نے مستحق خاندانوں کو آٹورکشے فراہم کئے ہیں، فضل سبحان

کراچی ( نیو ز رپو رٹر )امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کے امہ روزگار اسکیم اوربریل قرآن پروجیکٹ کے تحت مستحقین میں 30فری آٹورکشے تقسیم کئے گئے جبکہ 25 نابینا افراد میں الفاظ کو چھو کر پڑھے جانے والے بریل قرآن کریم کے نسخے تقسیم کئے گئے۔فیڈریشن ہائوس میں امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کے تحت منعقدہ تقریب میں ڈائریکٹر امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان مولانا فضل سبحان،فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر انجینئر دارو خان، معروف موٹیویشنل اسپیکر ننھے پروفیسر حماد صافی، سی ای او انڈس فارما زاہد سعید،ایف پی سی سی آئی کے سینئرنائب صدر مرزا اختیار بیگ،نائب صدرومسلم محمدی، وقارمحمود خان،حاجی میربلال بگٹی،حاجی عبدالرزاق سمیت ایف پی سی سی آئی کے عہدیداران،امہ ویلفیئر ٹرسٹ کے ذمہ داران اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...