اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف کی تین مجالس قائمہ کی رکنیت ختم کر دی ہے میاں شہبازشریف کو قانون وانصاف ‘ اطلاعات ونشریات اور امور کشمیر کی کمیٹی کارکن بنایا گیا میاں شہباز شریف کی تینوں مجالس قائمہ کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سپیکر نے میاں شہبازشریف کی درخواست پر ان کی تین مجالس قائمہ کی رکنیت ختم کی ہے۔
رکنیت ختم