عہدہ سے ہٹانے کی خبریں میڈیا کے ذریعے سن رہا ہوں، سرکاری طور پر آگاہ نہیں کیا گیا: چیئرمین ایف بی آر

Feb 11, 2020

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ عہدے سے ہٹانے کی خبریں میڈیا کے ذریعے سن رہا ہوں۔ میں اس وقت شدید بیمار ہوں۔ ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق ذمہ داریاں سنبھالنے کا فیصلہ کروں گا۔ عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق سرکاری طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔

مزیدخبریں