اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سینئر سیاست دان و سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج برطانیہ روانہ ہوں گے وپ کچھ روز تک لندن میں قیام کریں ان کا یہ غیر سیاوسی دورہ ہے تاہم سابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحق ڈار سے ان ملاقات خارج از امکان نہیں مو لنفن میں قیام کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ بھی کرائیں گے ۔