جرمنی کے وفاقی صدر فرانک والٹر شٹائن مائر کے دفتر نے ایران کے قومی دن کے موقع پر ایرانی حکومت کو مبارکباد کا پیغام بذریعہ ٹیلیگرام ارسال کر دیاہے تاہم اسے ایک شرمناک غلطی قرار دیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی دفتر کے ترجمان نے بتایا کہ تہران میں جرمن سفارتخانے نے ایران کے قومی دن کی تعطیل کے موقع پر حکومت کو مبارکباد کا ٹیلیگرام بھیجا، حالانکہ وفاقی جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر ایران کی موجودہ سیاسی صورتحال اور نئی پیشرفت کی وجہ سے اس سال ایران کے قومی دن کے موقع پر مبارک باد کا کوئی پیغام نہیں بھیجنا چاہتے تھے۔میجر الاکلبی نے مزید بتایا کہ اطلاع ملتے ہی البطحاء میں سرحدی محافظین کے تین دستوں کو مذکورہ دونوں لاپتہ افراد کی تلاش کا مشن سونپ دیا گیا۔ دستوں کے ہمراہ ایک ایمبولینس کی گاڑی بھی تھی۔ اللہ کے فضل سے پیر کے روز دونوں افراد مل گئے۔ ان میں ایک شخص ریت میں پھنسی گاڑی کے پاس ہی موجود تھا جب کہ دوسرا شخص گاڑی سے 12 کلو میٹر کی دوری پر پایا گیا۔ دونوں افراد کی صحت بہتر ہے۔ گاڑی کو صحراء سے نکال لیا گیا اور دونوں افراد کو قریب ہی واقع طبی مرکز منتقل کر دیا گیا۔