اداکارہ فضاءعلی نے بیٹی فریال کے ساتھ ٹک ٹاک وڈیو جاری کر دی۔ وڈیو میں فریال اپنی والدہ فضاءعلی کے تاثرات(ایکسپریشن) کی نقل کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں، فضا نے وڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ وہ نہیں جانتیں کہ انہیں اپنی بیٹی فریال سے کتنا پیار ہے اور اس پیار کی کوئی حد نہیں ہے۔