مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کوہراساں کئےجانےاورپرتشدد خطرات کاسامنا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں کو ہراساں کئے جانے اور پرتشدد خطرات کا سامنا ہے۔

سرینگر میں کشمیر پریس کلب نے بھارت میں مواصلات کی بندش کے تناظر میں رپورٹنگ  کے دوران صحافیوں کو حراساں کئے جانے اور پرتشدد دھمکیوں کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ صحافیوں کو تھانوں اور مقبوضہ علاقے کے تفتیشی مراکز میں طلب کیا جارہا ہے۔صرف مقامی ہی نہیں  بی بی سی اور الجزیرہ جسے ذرائع ابلاغ کےاداروں نے بھی اپنے صحافیوں کو بھارتی حکام کی جانب سے ہراساں کئے جانے سےمتعلق شکایات کی ہیں۔

 بھارت نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کےبعد سے صحافیوں کو مقبوضہ علاقے میں آزادانہ  طور پر رپورٹنگ کی اجازت نہیں دی۔

ای پیپر دی نیشن