لاہور(نوائے وقت نیوز)سینئرہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی حقیقی معنوں میں دوبارہ بحالی میری اولین ترجیح ہے انہوں نے کہا کہ ماضی میں ہماری فلم انڈسٹری محدود وسائل کے باوجود عروج تک پہنچی ہمسایہ ملک میں ایک فلم پر جتنا بجٹ خرچ ہوتا ہے ہمارے ہاں اس سے کئی فلمیں بن جاتی تھیں اوراس کے باوجود ہم نے کامیابیاں سمیٹی ہیں۔
ماضی میں فلم انڈسٹری محدود وسائل کے باوجود عروج پر گئی‘سیدنور
Feb 11, 2021