اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات  ضمنی ریفرنس پر سماعت 24فروری تک ملتوی

Feb 11, 2021

اسلام آباد (نا مہ نگار)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پرکیس کی سماعت تفتیشی افسر نادر عباس کی عدم پیشی اور وکلا کی ہڑتال کے باعث سماعت 24فروری تک ملتوی کر دی گئی۔بدھ کو احتساب عدالت اسلام آبادمیں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔

مزیدخبریں