امریکہ کے نیشنل پریس کلب میںکشمیر کے  صحافی آصف سلطان کی فوری رہائی کا مطالبہ

Feb 11, 2021

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) امریکہ کے نیشنل پریس کلب میں مقبوضہ کشمیر کے صحافی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ امریکی پریس کلب کے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیر پر قابض انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ جریدہ منتھلی نریٹر کے ایڈیٹر آصف سلطان کو فوری رہا کیا جائے۔

مزیدخبریں