اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) جاپانکی امداد سے اسلام آباد میں خصوصی میڈیم رینج کا موسم کی پیشن گوئی کرنے والا راڈار نظام نصب کر دیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر غلام سرور، جاپان کے سفیر ماتسواد اور جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن کے پاکستان میں سربراہ نے شرکت کی۔
اسلام آباد میں خصوصی میڈیم رینج کا موسم کی پیشگوئی کرنے والا راڈار نصب
Feb 11, 2021