صحافیوں کو دھمکیاں، جرنلٹس ایسوسی ایشن نے معاملہ چیف جسٹس اسلام آباد  ہائیکورٹ کے سامنے اٹھا دیا 

Feb 11, 2021

اسلام آباد (وقائع نگار) ہائی کورٹ پر دھاوا بولنے کی کوریج کے دوران اور اس کے بعد بیٹ رپورٹرز (صحافیوں) کو ملنے والی دھمکیوں کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس کے سامنے اٹھا دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ صحافیوں کو ان کی پروفیشنل ذمہ داری نبھانے سے کبھی نہیں روکا جا سکتا۔

مزیدخبریں