ٹرمپ کا مواخذہ جاری رکھنے کی منظوری

Feb 11, 2021

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی سینٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ جاری رکھنے کی منظوری دیدی۔ سینٹ میں ہونے والی رائے شماری میں 44 کے مقابلے میں 56 اراکین نے ٹرائل کے حق میں ووٹ دیا۔

مزیدخبریں