لاہور (خصوصی نامہ نگار)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام منگل 23فروری کو ہونے والا نیلام عام ملتوی کر دیا گیا۔نیلام عام کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ کمرشل و رہائشی پلاٹوں کے علاوہ دو کمیونٹی سنٹرز ، مارکی سائٹس اور پٹرول پمپ سائٹس کے حقو ق کرایہ داری کا نیلام عام ملتوی کیا گیاہے۔
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام منگل 23فروری کو ہونیوالا نیلام عام ملتوی
Feb 11, 2021