سڈنی (نوائے وقت رپورٹ) آسٹریلوی ساحل کے قریب بحرالکاہل میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 7.5 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہے۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔
آسٹریلوی ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 7.5 شدت کا زلزلہ
Feb 11, 2021