کراچی(خبر نگار)انٹلیکچوئل فورم آف پاکستان کے تحت ایک اہم اجلاس 11فروری بروز جمعرات 5بجے شام کشمیر روڈ پر منعقدہوگا جس میں مردم شماری اور کوٹہ سسٹم کے خلاف کورٹ میں ہونے والی پیش رفت اور کراچی سے متعلق دیگر امور پر بات کی جائے گی ۔فورم کے چیئرمین محمد اسلم خان نے ارکا سے شرکت کی درخواست کی ہے۔