نیوی سیلنگ کلب‘ فارمز فیصلے کیخلاف اپیلیں متعلقہ درخواستوں کے ساتھ منسلک کی جائیں: اسلام آباد ہائیکورٹ 

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نے نیوی سیلنگ کلب گرانے اور نیول فارمز کی اراضی حوالے کرنے کے فیصلے کے خلاف وزارت دفاع کی انٹراکورٹ اپیلیں متعلقہ دیگر درخواستوں کے ساتھ منسلک کرنے کی ہدایت کردی۔ جس پر وزارت دفاع کے وکیل نے کہا کہ نیول فارمز ویلفیئر سکیم ہے، یہ نیوی آرڈیننس 1961 کے تحت آتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن