اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے د وزیر اعظم سے بہترین کارکردگی ایوارڈ لینے پر بیان میں کہا کہ وزارتوں کو کارکردگی کو جانچنا بنیادی طور پر وزیر اعظم کا اچھا اقدام ہے، مشیر تجارتہر وزارت کو کارکردگی اپنی کارکردگی بتانی ہے، 40 ڈویڑنز میں 10 ڈویڑنز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا، ہمارے لئے سب سے بڑا ہدف برآمدات تھیں اور اس میں وزارت تجارت نے بہتری دکھائی ہے، رواں مالی سال کے اختتام پر برآمدات کا ہدف حاصل کرلیں گے۔
عبدالرزاق داؤد