کھچی خاکوانی گروپ بلدیاتی الیکشن میں کلین سویپ کریگا: عمر فاروق پاندہ

Feb 11, 2022

ٹبہ سلطان پور (سپیشل رپورٹر،سٹی رپورٹر) کھچی خاکوانی گروپ کے رہنمانواب عمرفاروق خان پاندہ نے کہاہے کہ کھچی خاکوانی گروپ ایم این اے برسٹر اورنگزیب خان کھچی اور ایم پی اے نواب علی رضا خان خاکوانی کی قیادت میں بے لوث عوامی خدمات سرانجام  دے رہا ہے بلدیاتی الیکشن میں کلین سویپ کرکے نچلی سطح پر عوامی خدمات کاسلسلہ شروع کرینگے۔

مزیدخبریں