بہاولپور،رحیم یارخان(نیوزرپورٹر،کرائم رپورٹر) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت بہاول پور کافیصلہ ‘اغواء برائے تاوان کے ملزمان کو عمرقیدکی سزاتفصیل کے مطابق رحیم یار خان کے مشہور مقدمہ اغوا برائے تاوان میں ملزمان بشیر عرف بادشاہ، ممتاز، مرید اور حمید کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ملزمان نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر چار ماہ قبل تھانہ بھونگ کی حدود میں علی نثار کو تاوان کی خاطرکو اغوا کیا تھا ۔فیصلہ خصوصی عدالت انسداد دہشت گردی کے جج ناصر حسین نے فیصلہ سنایا۔
اغواء برائے تاوان کے چارملزمان کو عمرقیدکی سزا
Feb 11, 2022