حکومت نے عوام کومہنگائی کے سواء کچھ نہیںدیا:مولانا عبدالواسع

پشین(پی پی آئی) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر ورکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبانے والی نیازی کی حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے پی ڈی ایم کا احتجاج تاریخ ساز ہوگا ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے لورالائی کے کارکنان سے گفتگو میں کیا ملک میں مہنگائی بد امنی اور غیر قانونی اقدامات کا ڈٹ کا مقابلہ کرینگے اس جنگ کو ضرور ی جیتیں گے۔

ای پیپر دی نیشن