فائیو جی انٹرنیٹ: ایڈوائزری کمیٹی قائم

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی) حکومت نے ملک میں فائیو جی انٹرنیٹ سروس لانے لئے ایڈوائزری کمیٹی قائم کردی ہے۔ توقع ہے کہ سروسز رواں سال کے آخری مہینے یا آئندہ سال کے آغاز تک شروع ہوں گی۔ کمیٹی پاکستان میں دستیاب اور استعمال ہونے والے سپیکٹرم کا جائزہ لے گی اورفائیو جی سرسز شروع کرنے کیلئے سٹریٹجی پلان کے جائزے کے بعد اس کی منظوری دے گی۔

ای پیپر دی نیشن