کراچی ( کامرس رپورٹر)برطانیہ میں قائم ایک ریکروٹمنٹ کمپنی نے کرونا وبا کے دوران محنت اور دل سے کام کرنے والے ملازمین کی ستائش کے لئے اپنے عملے کے 55 سے زائد ارکان کو چھٹیاں منانے کیلئے اسپین کے کینری جزائر کی سیر کیلئے لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی 4 دن کے اس ٹِرپ پر تقریباً ایک لاکھ پائونڈ ( یعنی 2 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) خرچ کرے گی۔
عملہ کی ستائش : 2 کروڑ خرچ ہوںگے
Feb 11, 2022